21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت پچھلے دہلی ہند کے شہر کانپور اور
مراد آباد میں کفن دفن سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش67 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو غسل میت اور کفن وغیرہ
پہنانے کے اہم ترین مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی۔