دعوتِ اسلامی کے تحت  8 دسمبر2019ء کوہند کے شہرکانپور زون میں تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں کانپور زون کی نگران اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کو مزید بہتر و مضبوط کرنےنیز رہائشی کورسز کے کام پر بھرپور توجہ دینے کے متعلق نکات دئیے۔