دعوت ِاسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں کامونکی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کامونکی کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی گوجرانوالہ زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی کےدینی کاموں کےحوالے سےمعلومات فراہم کیں ا ور دینی کاموں کی کارکردگی، ماہانہ جدول کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیزرسالہ کارکردگی انٹر کرنے کا طریقہ سکھایا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔