11 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کو شرعی طریقے کے
مطابق میت کا کفن دفن وغیرہ سکھانے کے لئے ستمبر2019ء میں ہند کے شہروں (اجمیر،
سانگا، چھتر پور، بیاور، جودھپور، بیکانیر، اوڈاڈون، بروڈا، مدینہ گام، بھوج، نالیا،
آنند کھمبات، بھڑوچ، جمشید پور وغیرہ اور U.K کے شہروں (لیوٹن، نوٹنگھم، برٹن، بلیک برن، سلاؤ،
ایکرنگٹن، لنکاشائر، کووینٹری،
ویسٹ مِڈلینڈ) میں کفن دفن اجتماعات ہوئے جن میں سینکڑوں اسلامی
بہنوں نے شرکت کی اور کفن دفن کا درست طریقہ سیکھا۔