6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ(
اسلامی بہنیں) کے تحت 15 دسمبر 2021ءکو گلبہار ڈویژن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنیں موجود تھیں۔
پاکستان
مشاورت سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات کو دینی کام اور تعلیمی معیارکوبڑھانے
کے حوالے سے ذہن دیا نیز طالبات کی دینی کام کرنے کے متعلق ذہن سازی کرنےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔