16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
فیصل آباد کابینہ کی ذیلی تا ڈویژن ذمہ داران کے درمیان
عالمی مجلس مشاورت نگران کا اجلاس
Sat, 25 Jan , 2020
5 years ago
20
جنوری 2020ء بروز پیر فیصل آباد شہر میں
فیصل آباد کابینہ کی ذیلی تا ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان عالمی
مجلس مشاورت نگران اور پاکستان مجلس مشاورت نگران نے مدنی مشورہ فرمایا جس میں کارکردگی شیڈول جمع کروانے
، ماہانہ کارکردگی فارم پر کارکردگی دینے
، درس و بیان کے مدنی حلقے لگانے اور
ماہانہ اجلاس وقت پر لینے سے متعلق ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی گئی نیز مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے اسلامی
بہنوں نے اہداف بھی طے کئے۔