دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہور میں سنتوں بھرے اجتماع اور مدنی حلقے کاانعقاد ہوا جس میں جنوبی لاہور زون کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شرکت کی ترغیب دلائی اوراسلامی بہنوں کودینی کام اور رسالہ کارکردگی بڑھانے، ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔