دعوت ِاسلامی کےشعبہ محفل نعت کے تحت گزشتہ دنوں جنوبی زون لاہور میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد ہواجس میں جنوبی زون لاہور کےذیلی حلقہ کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

جنوبی زون لاہور کی ذمہ داراسلامی بہن نےصدقات کے موضوع پر بیان کرتےہوئے راہِ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب دلائی اور ماہانہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کا بھی ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔