9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں جُمعہ گوٹھ لانڈھی کابینہ کراچی میں تربیتی سیشن کاانعقاد ہوا جن میں مدرسات اور طالبات نے شرکت کی ۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدارس المدینہ بالغات کا جائزہ لیا۔
جائزے کے دوران مدرسۃ المدینہ بالغات کی
فائلز اور رجسٹرز چیک کئے نیز تکمیلی جدول فارم سمجھایا اور مدارس میں گرین اسکارف
کو مضبوطی سے رائج کرنے کا ذہن دیا ۔ساتھ ہی طالبات کو سنتوں بھرے اجتماع اور علاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر مدرسات اور طالبات نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔