1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 14دسمبر2019ء کو جوہر ٹاون لاہورمیں مدنی حلقہ
ہوا جس میں امامت کورس کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس امامت کورس نے
”دیدارِ مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔