دعوت ِ اسلامی کے  تحت 5 جنور ی 2020ء کو جوہر ٹاؤن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور زون مشاورت نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور آٹھ مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔