13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
جوہر ٹاؤن لاہورمیں قائم دعوتِ اسلامی کے دارالسنہ للبنات میں” 12 روزہ معلمہ مدنی قاعدہ
کورس “
کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ کورس جنوبی
لاہور زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان
کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی لے مدنی کاموں میں عملی طور
پر شر کت کی ترغیب دلائی۔