19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
لوگوں کو اسلامی تعلیمات کے بارے میں آگاہی دینے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 25 جون 2024ء کو جامعۃ المدینہ گرلز میر پور کشمیر کے اسٹاف کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
طالبات کی بھی شرکت ہوئی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے تمام طالبات کو ہر
ماہ اصلاح اعمال کا رسالہ جمع کروانے ، ہفتہ وار رسالہ مطالعہ کرنے اور دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔