8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 30 ستمبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن، جڑانوالہ زون کی پچیکی کابینہ کی
نگران اسلامی بہن نے کیئر اینڈ پیوراسپتال کی سینئر لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اسپتال میں روزانہ درس دینے کا ذہن دیا
نیز دارالسنہ کے تحت ہونے والے 12 روزہ رہائشی کورس میں داخلے کی ترغیب دلائی اور
نیتیں بھی کروائی۔