21 رجب المرجب, 1446 ہجری
5
اکتوبر 2023ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضان مدینہ ڈسٹرکٹ میرپورخاص جھڈو میں عشر
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں رکن شوری
حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری نے ’’عشر کےفضائل ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔
دورانِ
بیان رکنِ شوریٰ نے میرپورخاص ڈویژن کے کاشتکار اور گاؤں ذمہ داران
کو دنیا بھر میں ہونے والے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق بتایا اور ٹیلی تھون کی مد
د میں اپنے عشر دینےکا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھے خیالات کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)