10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ (اسلامی بہنیں) کےزیر
اہتمام یکم نومبر 2021ء کوجھنگ زون میں بذریعہ
کال مدنی مشورہ ہوا جس میں چنیوٹ اور لالیاں کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ہفتہ وار دینی کاموں کی انٹری کے حوالے سے کلام کیا اور ذمہ
داراسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون عطیات مہم کی لنک پر انٹری کرنے سے متعلق تربیت کی۔ مزیدمکتبۃ المدینہ وتقسیم رسائل کی ماہانہ
کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دی اور بستوں کی تعداد کو بڑھانے کے حوالے سے ہدف بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں کی طرف سے اچھی
نیتوں کا اظہار کیا گیا۔