17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شب و روز کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن کی شب و روز ریجن
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے جھنگ زون کی
ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا ۔
مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کو شب و روز کا تعارف پیش کیا اور شب و روز ویب سائٹ کے
بارے میں بتایا اور اوپن بھی کروائی گئی ۔ شب و روز کے مدنی پھولوں پر کلام کیا
اور روزانہ مدنی خبر دینے کی ترغیب دلائی نیز روزانہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہونے والی
خبروں کو پڑھنے اور منسلک اسلامی بہنوں کو پڑھانے کا ذہن دیا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔