19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
25اپریل2020ء بروز ہفتہ دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام جھنگ زون کی کابینہ و زون نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نےان اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن
کے لئے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے نیزآن لائن شخصیات
اجتماع کروانے کا ذہن دیا۔