29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم 14
دسمبر 2020ء کو جھنگ پریس کلب میں مدنی حلقہ ہوا جس میں نگران مجلس حکیم محمد حسان
عطاری نے دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور شرکا کو فیضان مدینہ
کے وزٹ کی دعوت دی۔
مدنی حلقے میں اطباء صاحبان کے لئے اجتماع
کروانے پر مشاورت بھی ہوئی۔