28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس ازدیادِ حب کے تحت
15 ستمبر 2019ء کو پاکستان کے شہر جھنگ میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس ازدیادِ حب نے شرکا کو اپنے ملفوظات سے نوازا۔مدنی حلقے میں
پرانے اسلامی بھائیوں کی آمد ہوئی جن سے
نگرانِ مجلس نے ملاقات بھی کی۔ دورانِ مدنی حلقہ اسی مقام پر 27 ستمبر 2019ء کو ایک ایصالِ ثواب اجتماع کا طے کیا گیا جس
میں رکن زون مجلس ازدیادِ حب فیصل آباد
خصوصی بیان فرمائیں گے۔(نصیر احمد
عطاری، جھنگ پاکستان)