پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء کے زون ذمّہ دار نے کھاریاں کابینہ کے علاقےجنڈانوالہ میں حضرت پیر سیّد سید حسین شاہ اور حضرت پیر سید امداد حسین شاہ رحمۃ اللہ علیہما کےمزار پر حاضری دی ۔زون ذمّہ دار نے مزار شریف کے سجادہ نشین سید صادق حسین شاہ سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ:دانیال عطاری،مجلس مزاراتِ اولیاء)