دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت  2 جنوری 2020ء سے " جنت کا راستہ " کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ کورس تین دن پر مشتمل ہو گا اور اس کا دورانیہ 1گھنٹہ 12منٹ ہو گا ۔

٭کورس کی خصوصیات :-

اس کورس میں* نیت کی اہمیت*مختلف جائز کاموں سے پہلے کون کون سی نیتیں کی جا سکتی ہیں ؟*63مدنی انعامات کیا ہے؟* مدنی انعامات پر عمل کرنے کا آسان ترین شیڈول نیز(Madani Innamat Application) استعمال کرنا وغیرہ سیکھنے کا مواقع فراہم کئے جائیں گے۔