20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 3نومبر 2019ء کوہند کے شہر جمشید پور میں ذمّہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں کی مالکی ریجن ہند کی ذمّہ دار اسلامی بہن نے شرکا کی تربیت
کی اور 24 نومبر 2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے اوراسلامی
بہنوں میں مدنی کاموں بڑھانے کا ذہن دیا۔