دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ  جوہر ٹاؤن لاہور میں ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ جامعۃالمدینہ بوائز کے ناظمین اور اہم ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے ناظمین سے گفتگو کرتے ہوئے شعبے کے متعلق چند اہم نکات پر مشاورت کی بالخصوص رمضان عطیات جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ: محمد ابوبکر عطاری معاون رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)