23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مسلمانوں کے عقائد و نظریات کی حفاظت کرنے والی
عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 28 نومبر 2024ء کو کراچی شہر میں واقع جامعۃ المدینہ گرلز حبیبیہ
میں ایک سیشن منعقد ہوا جس میں تخصص فی الفقہ اور تخصص فی الدعوہ کی طالبات شریک ہوئیں۔
سیشن کے دوران نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نےطالبات کے درمیان سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے اُن کی ذہن سازی کی اور انہیں مدنی پھولوں سے
نوازا نیز طالبات کی جانب سے ہونے والے
سوالات کے جوابات بھی دیئے ۔