دعوتِ اسلامی کے تحت 18 جنوری بروز ہفتہ  داتا صاحب کابینہ کےجامعۃ المدینہ گنج بخش میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور زون سطح مکتبۃ المدینہ للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ تا ڈویژن سطح کی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس لیا ۔اجلاس میں اہم نکات بیان کئے گئے اورہاتھوں ہاتھ ڈویژن سطح پر مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن کا تقرر کیا گیا نیز کارکردگی فارم سمجھائے گئے۔