19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ
آن لائن کے تحت پچھلے دنوں بذریعۂ انٹر نیٹ (زوم ) ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاک و ہند کے جامعۃ المدینہ آن لائن کے مفتشین و معاونین نے
شرکت کی۔ رکن مجلس جامعۃ المدینہ نے شعبہ
جامعۃ المدینہ آن لائن کے تدریسی نظام کو مزید بہتر بنانے کے متعلق اہم امور پر
مشاورت کی اور ماہانہ امتحانات ، کورسز کواہداف کے مطابق لے کر چلنے اور مقررہ مدت
میں کورس مکمل کروانے کے حوالے مفتشین و معاونین کی تربیت کی گئی۔ (رپورٹ،محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)