20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس جامعۃالمدینہ للبنات کے تحت 6نومبر 2019ء کو بریڈ فورڈ Bradfordیوکے
کے جامعۃالمدینہ للبنات فیضان عطار میں25ماہ
کے فیضانِ شریعت کورس کا آغاز کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے داخلہ
لیا ۔کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید و قراءت ، منتخب سورتوں کا ترجمہ و
تفسیر، منتخب احادیث کا ترجمہ و شرح ،
منتخب آیات و احادیث ترجمہ کے ساتھ حفظ، عقائد اسلام، فقہ، آداب اسلام اور دیگر شرعی مسائل کی معلومات فراہم کی جائیں
گی۔
یادرہے : پاکستان اور ہند کے
جامعات المدینہ للبنات میں فیضانِ شریعت
کورس کا آغاز23نومبر 2019ء سے ہوگا۔