8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کےشعبہ جامعۃالمدینہ( بوائز)کےتحت 29نومبر2021ءبروزپیرفیصل
آبادریجن ذمہ دار جامعۃالمدینہ (بوائز) مولانا سیّد ناظم شاہ عطاری نےدینی کاموں کےسلسلےمیں
فیصل آبادمیں واقع جامعۃالمدینہ فیضان امام غزالی علیہ الرحمہ کادورہ کیا۔
اس دوران
ریجن ذمہ دارنےجامعۃالمدینہ کےطلبۂ کرام کےدرمیان دینی حلقہ لگایاجس میں ریجن ذمہ
دارنےاُن کی دینی، اخلاقی،تعلیمی اورتنظیمی اعتبارسےتربیت کی۔ اس کےعلاوہ محبت ِمرشدو
اطاعتِ  مرشدکےحوالےسےگفتگوکرتےہوئےذہن
سازی کی۔ بعد ازاں عطیات مہم(ٹیلی تھون)میں نمایاں کارکردگی پیش
کرنےوالےطلبۂ کرام کوتحائف بھی دیئےگئے۔(رپورٹ: ناظم ِجامعۃ المدینہ فیضان
امام غزالی علیہ الرحمہ فیصل آباد ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
                                 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	