20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز للبنات کے تحت 4نومبر 2019ء کوجرمنی میں 19دن کے”فیضانِ سورہ بقرہ “کورس کا آغاز
ہوا جس میں کم وپیش 11اسلامی بہنیں شریک ہیں ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورہ بقرہ کی تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ ساتھ معاملات اور دیگر شرعی
مسائل سکھائے جارہے ہیں۔