12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی
ریجن ساؤتھ زون2  جامعۃ المدینہ سعد بن ابی
وقاص میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 8 Sep , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں 
کراچی ریجن ساؤتھ زون2  جامعۃ
المدینہ سعد بن ابی وقاص میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کاانعقادہوا جس میں ڈویژن
تا علاقہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈویژن
نگران اسلامی  بہن نے سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو  ذیلی حلقے میں دینی کاموں  کو بڑھانے اور نئے  مقام پر اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کھولنے کا ہدف دیا  جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا ۔ آخر میں رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔
            Dawateislami