18جنوری کو خانیوال کے علاقے جہانیاں میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں  مقامی خواتین شخصیات نے شرکت کی۔ اجتماع میں ڈویژن مشاورت برائے مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا۔ شخصیات اسلامی بہنوں نے دیگر شخصیت اجتماعات اور مدرسہ المدینہ بالغات میں پڑھنے کی نیت کی۔