14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 26دسمبر2019ء کو جامشورو کابینہ کے ڈویژن قاسم آباد میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات سمیت دیگر
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے شعبہ آن لائن کا تعارف پیش کیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔