21 رجب المرجب, 1446 ہجری
گلگت ڈسٹرکٹ کے علاقے سلطان آباد میں اسلامی
بہنوں کے درمیان نیکی کی دعوت
Tue, 4 Jul , 2023
1 year ago
لوگوں کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گلگت
ڈسٹرکٹ کے علاقے سلطان آباد میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے مقامی اسلامی
بہنوں کے ہمراہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کی۔
اس موقع پر نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے شرکائے علاقائی دورہ کو دعوتِ
اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔