6 رجب المرجب, 1446 ہجری
نیکی کی دعوت عام کرنے والی عالمی سطح کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 3 جنوری 2025ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں سندھ کی صوبائی، ڈویژن،
ڈسٹرکٹ اور میٹروپولیٹن نگران اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
اس دوران بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سالانہ ڈونیشن 2025ء کے اہداف کے حوالے سے مشاورت کی جس پر تمام نگران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔