17 شوال المکرم, 1446 ہجری
Wednesday, April 16, 2025
دعوتِ اسلامی کےتحت پچھلے دنوں صوبہ KPK کی مالاکنڈ ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
نگرانِ صوبہ KPK اور مالاکنڈ ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس موقع پر نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت نے بذریعہ انٹرنیٹ ”تنظیمی اپڈیٹس کے فوائد اور ذرائع“ کے
موضوع پر گفتگو کی نیز مشورے میں ڈسٹرکٹ
نگران اسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول
سمجھانے کا بھی سلسلہ رہا ۔