5 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز صوبۂ سندھ کی
تحصیل کنری میں دینی کام کرنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوسی تا
ڈویژن نگران کی اسلامی بہنوں سمیت تمام شعبہ جات کی ذمہ داران شریک ہوئیں۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ
داران سے گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیا نیز ذمہ
داران کو پیش آنے والے مسائل کا حل بتایا اور سالانہ ڈونیشن کے علاوہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے اہداف پر
کلام کیا۔