20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت اسلامی بہنوں کے لئے ماہ اکتوبر 2019ء میں قطر،
ایران، عرب شریف، اسپین، ہند، کلکتہ، دہلی،کانپور اور موڈاسا سمیت 11مقامات
پربذریعہ آن لائن کفن دفن کورس کروایا گیا جس میں کم وبیش 93اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجہیزو
تکفین کے فضائل، میت کوغسل دینےاور کفن پہنانے کا طریقہ اور دیگر شرعی مسائل سکھائے گئے۔