6 رجب المرجب, 1446 ہجری
حج تربیتی اجتماع
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت یوگینڈا کے شہر کمپالا میں حج تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت و بلالی ممالک کی ذمّہ دار اسلامی بہن نے اس سال حج پر جانے والی اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور مجلس شارٹ کورسز کے تحت ہونے والے فیضانِ حج وعمرہ کورس میں ایڈمیشن کا ذہن بھی دیا اور اجتماع کے اختتام پر اسلامی بہنوں سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتاب ” رفیق الحرمین“ تحفے میں پیش کی۔