1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
14دسمبر2019ء
کودعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے طلباءنے
اسلام آباد G.11کے اطراف میں
چوک درس دیا ۔ بعد نماز مغرب مقامی مسجد میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقے
کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ:محمد شہزاد عطاری، معلم امامت
کورس)