29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت یکم دسمبر 2019ء کو اسلام آباد
کابینہ کی تمام ذمہ داران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ان ذمہ دار اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو
سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد مزید
بڑھانے کے اہداف دیئے۔