1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
امامت کورس کے طلبۂ کرام نے اشراق و چاشت کی نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی
Mon, 25 Nov , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی میں
مجلس امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں کثیر عاشقانِ رسول شرکت کررہے ہیں۔ کورس
میں عاشقانِ رسول کی تعلیمی ،اخلاقی اور
تنظیمی تربیت کے ساتھ ساتھ نفلی عبادات کا بھی ذہن دیا جاتا ہے۔25 نومبر2019ء کو
امامت کورس کے طلبۂ کرام نے اشراق و چاشت
کی نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔(رپوٹ،
محمد شہزاد عطاری، معلم امامت کورس فیضان مدینہ کراچی)