دعوت ِ اسلامی کے تحت 5 جنور ی 2020ء کو ایک  شخصیت اسلامی بہن کے بھائی کے چہلم کے سلسلےمیں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ملتان زون نگران اسلامی بہن نے" ایصال ثواب کی برکتیں " موضوع پرسنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی کام کرنے کا ذہن دیا۔