2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پاکستان کی صوبائی، سٹی اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹرنیٹ لرننگ سیشن
Fri, 17 Feb , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکے تحت پچھلے
دنوں پاکستان کی صوبائی، سٹی اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ
لرننگ سیشن ہوا۔
اس لرننگ سیشن میں رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے تربیت کے مدنی پھولوں، تکمیلِ امتحان،
شعبے میں اپڈیٹ نظام، ذمہ داری کے تقاضے، ڈونیشن اور دیگر اہم نکات پرمشاورت کی۔
معلومات
کے مطابق اس لرننگ سیشن میں رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت نےنمایاں کارکردگی پرذمہ دار
اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اورآئندہ
کے اہداف طے کئے جس پر اسلامی بہنوں نے اہداف
مکمل کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔