21 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ روحانی علاج للبنات کی عالمی، اورسیز، اور
ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 6 May , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں شعبہ روحانی
علاج للبنات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کی عالمی،
اورسیز، اور ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دینی
کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی اور انہیں
مزید بہتری کے لئے آئندہ کے اہداف دیئے نیز شعبہ روحانی للبنات کے نئے بستے (اسٹال) شروع کرنے پر
تبادلۂ خیال کیا۔