12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیضان مدینہ کراچی میں پنجاب سے آئے ہوئے
اسلامی بھائیوں کے لئے تدفین کورس کااہتمام 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 11 Aug , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							9 اگست 2022ء کو شعبہ کفن دفن کے تحت مبلغ  دعوت اسلامی یاسر عطاری نے عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں پنجاب سے آئے ہوئے عاشقان صحابہ و اہل بیت رضی اللہُ عنہم کو تجہیز و تدفین کورس
کروائے جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے شعبہ کفن دفن کا تعارف پیش کیااور حاضرین کو  غسل میت و کفن دینے کا طریقہ بتایا نیز اسکا
عملی طریقہ بھی بتایا ۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس کفن دفن ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 
            Dawateislami