30 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
29 اگست 2024ء کو اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں عالمی اور پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
اس میٹنگ میں اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبے کی ماہانہ کارکردگی بروقت سافٹ
ویئر میں انٹر کرنے سمیت دیگر امور پر مشاورت کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔