13 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
18مارچ
2023ء بروز ہفتہ پاکستان کی تحصیل عباس پور میں دعوتِ اسلامی کےتحت مدرسۃ المدینہ گرلز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اس
افتتاحی تقریب میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”علم ِدین کے
فضائل اورقراٰنِ پاک کی اہمیت“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا
کو تجوید کے ساتھ درست قراٰنِ پاک پڑھنے کا ذہین دیا نیز ایڈمیشن کے حوالے سے
اسلامی بہنوں کو نیتیں بھی کروائیں ۔