1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آباد میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے ۔26نومبر2019ء کو شرکائے امامت کورس نے نماز
تہجد ،تلاوت قراٰن پاک ، صدائے مدینہ اور بعد فجر مدنی حلقے میں شرکت کی ۔(رپورٹ،عمران مدنی،معلم امامت
کورس حیدرآباد ریجن)