21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت پچھلے
دنوں بنگلہ دیش کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح علاقائی
دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف طے کئے۔